گنتی 2:32 - کِتابِ مُقادّس32 بنی اِسرائیل میں سے جو لوگ اپنے آبائی خاندانوں کے مُطابِق گِنے گئے وہ یِہی ہیں اور سب چھاؤنیوں کے جِتنے لوگ اپنے اپنے دَل کے مُطابِق گِنے گئے وہ چھ لاکھ تِین ہزار پانچ سَو پچاس تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ32 یہی وہ اِسرائیلی ہیں جو اَپنے اَپنے آبائی خاندانوں کے مُطابق شُمار کئے گیٔے۔ اَور چھاؤنیوں کے سَب لوگوں کی تعداد جو اَپنے اَپنے دستوں کے مُطابق شُمار کئے گیٔے 6,03,550 ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस32 पूरी ख़ैमागाह के फ़ौजियों की कुल तादाद 6,03,550 थी। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن32 پوری خیمہ گاہ کے فوجیوں کی کُل تعداد 6,03,550 تھی۔ باب دیکھیں |