گنتی 2:31 - کِتابِ مُقادّس31 سو جِتنے دانؔ کی چھاؤنی میں گِنے گئے وہ ایک لاکھ ستّاون ہزار چھ سَو تھے۔ یہ لوگ اپنے اپنے جھنڈے کے پاس پاس ہو کر سب سے پِیچھے کُوچ کِیا کریں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ31 دانؔ کی چھاؤنی کے لیٔے نامزد کَردہ تمام مَردوں کی تعداد 1,57,600 ہے۔ وہ اَپنے اَپنے پرچموں کے نیچے سَب سے پیچھے کُوچ کریں گے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस31 तीनों क़बीलों की कुल तादाद 1,57,600 थी। वह आख़िर में अपना अलम उठाकर रवाना होते थे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن31 تینوں قبیلوں کی کُل تعداد 1,57,600 تھی۔ وہ آخر میں اپنا علَم اُٹھا کر روانہ ہوتے تھے۔ باب دیکھیں |