Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 2:25 - کِتابِ مُقادّس

25 اور شِمال کی طرف اپنے دَلوں کے مُطابِق دان کی چھاؤنی کے جھنڈے کے لوگ ہوں اور عِمّیشدّؔی کا بیٹا اخیعزرؔ بنی دانؔ کا سردار ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 شمال کی جانِب دانؔ کی چھاؤنی کے دستے اَپنے اَپنے پرچموں کے نیچے ہوں گے اَور احیعزر بِن عمّی شدّؔی بنی دانؔ کا سردار ہوگا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 मक़दिस के शिमाल में दान का अलम था जिसके इर्दगिर्द तीन दस्ते ख़ैमाज़न थे। पहले, दान का क़बीला जिसका कमाँडर अख़ियज़र बिन अम्मीशद्दी था,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 مقدِس کے شمال میں دان کا علَم تھا جس کے ارد گرد تین دستے خیمہ زن تھے۔ پہلے، دان کا قبیلہ جس کا کمانڈر اخی عزر بن عمی شدی تھا،

باب دیکھیں کاپی




گنتی 2:25
7 حوالہ جات  

دانؔ کے قبِیلہ سے اخیعزرؔ بِن عِمّیشدّؔی۔


اور بنی دانؔ کے لشکر کا جھنڈا اُن کے سب لشکروں کے پِیچھے پِیچھے روانہ ہُؤا اور وہ اپنے دَلوں کے مُطابِق چلے۔ اُن کے لشکر کا سردار عِمّیشدّیؔ کا بیٹا اخیعزرؔ تھا۔


اور سلامتی کی قُربانی کے لِئے دو بَیل پانچ مینڈھے پانچ بکرے پانچ نر یکسالہ برّے۔ یہ عِمّیشدّؔی کے بیٹے اخیعزرؔ کا ہدیہ تھا۔


اور دسویں دِن عِمّیشدّی ؔکے بیٹے اخیعزرؔ نے جو دانؔ کے قبِیلہ کا سردار تھا اپنا ہدیہ گُذرانا۔


اور دانؔ کی نسل کے لوگوں میں سے ایک ایک مَرد جو بِیس برس یا اُس سے اُوپر اُوپر کی عُمر کا اور جنگ کرنے کے قابِل تھا وہ اپنے گھرانے اور آبائی خاندان کے مُطابِق گِنا گیا۔


اور اُس کے دَل کے لوگ جو شُمار کِئے گئے تھے وہ باسٹھ ہزار سات سَو تھے۔


اور اَبی خَئِیلؔ کا بیٹا صُوری ایلؔ مراریوں کے گھرانوں کے آبائی خاندان کا سردار ہو۔ یہ لوگ مسکن کی شِمالی سِمت میں اپنے ڈیرے ڈالا کریں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات