Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 2:22 - کِتابِ مُقادّس

22 پِھر بِنیمِینؔ کا قبِیلہ ہو اور جدؔعُونی کا بیٹا اَبِدانؔ بنی بِنیمِینؔ کا سردار ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 پھر بِنیامین کا قبیلہ ہوگا اَور ابیدانؔ بِن گِدعونیؔ بنی بِنیامین کا سردار ہوگا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 तीसरे, बिनयमीन का क़बीला जिसका कमाँडर अबिदान बिन जिदौनी था,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 تیسرے، بن یمین کا قبیلہ جس کا کمانڈر ابدان بن جدعونی تھا،

باب دیکھیں کاپی




گنتی 2:22
7 حوالہ جات  

بِنیمِینؔ کے قبِیلہ سے اَبِدانؔ بِن جِدؔعُونی۔


وہاں چھوٹا بِنیمِین اُن کا حاکِم ہے۔ یہُوداؔہ کے اُمرا اور اُن کے مُشِیر۔ زبُولُون کے اُمرا اور نفتالی کے اُمرا ہیں۔


اور بِنیمِینؔ کے قبِیلہ کے لشکر کا سردار جِدعُوؔنی کا بیٹا اَبِدانؔ تھا۔


اور سلامتی کی قُربانی کے لِئے دو بَیل پانچ مینڈھے پانچ بکرے پانچ نر یکسالہ برّے۔ یہ جِدعوؔنی کے بیٹے اَبِدانؔ کا ہدیہ تھا۔


اور نویں دِن جِدعوؔنی کے بیٹے اَبِدانؔ نے جو بِنیمِینؔ کے قبِیلہ کا سردار تھا اپنا ہدیہ گُذرانا۔


اُس کے دَل کے لوگ جو شُمار کِئے گئے تھے بتِّیس ہزار دو سَو تھے۔


اور اُس کے دَل کے لوگ جو شُمار کِئے گئے تھے وہ پَینتِیس ہزار چار سَو تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات