Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 2:20 - کِتابِ مُقادّس

20 اور اِن کے قریب منَسّیؔ کا قبِیلہ ہو اور فداؔہصُوؔر کا بیٹا جَملی ایلؔ بنی منَسّیؔ کا سردار ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 منشّہ کا قبیلہ اُن کے مُتّصل ہوگا اَور پِداہضُورؔ کا بیٹا گَملی ایل بنی منشّہ کا سردار ہوگا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 दूसरे, मनस्सी का क़बीला जिसका कमाँडर जमलियेल बिन फ़दाहसूर था,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 دوسرے، منسّی کا قبیلہ جس کا کمانڈر جملی ایل بن فدا ہصور تھا،

باب دیکھیں کاپی




گنتی 2:20
6 حوالہ جات  

یُوسفؔ کی نسل میں سے اِفرائِیمؔ کے قبِیلہ کا الِیسمعؔ بِن عِمّیہُودؔ اور منَسّیؔ کے قبِیلہ کا جملی ایلؔ بِن فداؔہصُور۔


اور منَسّیؔ کے قبِیلہ کے لشکر کا سردار فداؔ ہصور کا بیٹا جَملی ایلؔ تھا۔


اور سلامتی کی قُربانی کے لِئے دو بَیل پانچ مینڈھے پانچ بکرے پانچ نر یکسالہ برّے۔ یہ فداؔہصُور کے بیٹے جَملی ایلؔ کا ہدیہ تھا۔


اور آٹھویں دِن فداؔہصُور کے بیٹے جَملی ایلؔ نے جو منسّی کے قبِیلہ کا سردار تھا اپنا ہدیہ گُذرانا۔


اور اُس کے دَل کے لوگ جو شُمار کِئے گئے تھے وہ چالِیس ہزار پانچ سَو تھے۔


اُس کے دَل کے لوگ جو شُمار کِئے گئے تھے بتِّیس ہزار دو سَو تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات