Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 2:16 - کِتابِ مُقادّس

16 سو جِتنے رُوبنؔ کی چھاؤنی میں اپنے اپنے دَل کے مُطابِق گِنے گئے وہ ایک لاکھ اِکّاون ہزار چار سَو پچاس تھے۔ کُوچ کے وقت دُوسری نَوبت اِن لوگوں کی ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 رُوبِنؔ کی چھاؤنی کے لیٔے نامزد کئے ہویٔے تمام مَردوں کی تعداد اُن کے اَپنے دستوں کے مُطابق 1,51,450 ہے۔ کُوچ کے وقت اِن کا دُوسرا مقام ہوگا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 तीनों क़बीलों के फ़ौजियों की कुल तादाद 1,51,450 थी। रवाना होते वक़्त यह मशरिक़ी क़बीलों के पीछे चलते थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 تینوں قبیلوں کے فوجیوں کی کُل تعداد 1,51,450 تھی۔ روانہ ہوتے وقت یہ مشرقی قبیلوں کے پیچھے چلتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 2:16
5 حوالہ جات  

پِھر رُوبنؔ کے لشکر کا جھنڈا آگے بڑھا اور وہ اپنے دَلوں کے مُطابِق چلے۔ شِدؔیُور کا بیٹا الِیصُور ؔاُن کے لشکر کا سردار تھا۔


سو جِتنے دانؔ کی چھاؤنی میں گِنے گئے وہ ایک لاکھ ستّاون ہزار چھ سَو تھے۔ یہ لوگ اپنے اپنے جھنڈے کے پاس پاس ہو کر سب سے پِیچھے کُوچ کِیا کریں۔


سو جِتنے اِفرائِیمؔ کی چھاؤنی میں اپنے اپنے دَل کے مُطابِق گِنے گئے وہ ایک لاکھ آٹھ ہزار ایک سَو تھے۔ کُوچ کے وقت تِیسری نَوبت اِن لوگوں کی ہو۔


سو جِتنے یہُوداؔہ کی چھاؤنی میں اپنے اپنے دَل کے مُطابِق گِنے گئے وہ ایک لاکھ چھیاسی ہزار چار سَو تھے۔ پہلے یِہی کُوچ کِیا کریں۔


اور اُس کے دَل کے لوگ جو شُمار کِئے گئے تھے وہ پینتالِیس ہزار چھ سَو پچاس تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات