Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 2:1 - کِتابِ مُقادّس

1 اور خُداوند نے مُوسیٰؔ اور ہارُونؔ سے کہا کہ

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 یَاہوِہ نے مَوشہ اَور اَہرونؔ کو حُکم دیا:

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 रब ने मूसा और हारून से कहा

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 رب نے موسیٰ اور ہارون سے کہا

باب دیکھیں کاپی




گنتی 2:1
4 حوالہ جات  

چُنانچہ بنی اِسرائیل نے جَیسا خُداوند نے مُوسیٰؔ کو حُکم دِیا تھا وَیسا ہی کِیا۔


بنی اِسرائیل اپنے اپنے ڈیرے اپنے اپنے جھنڈے کے پاس اور اپنے اپنے آبائی خاندان کے عَلم کے ساتھ خَیمۂِ اِجتماع کے مُقابِل اور اُس کے گِرداگِرد لگائیں۔


پِھر خَیمۂِ اِجتماع مع لاوِیوں کی چھاؤنی کے جو اَور چھاؤنیوں کے بِیچ میں ہو گی آگے جائے اور جِس طرح سے لاوی ڈیرے لگائیں اُسی طرح سے وہ اپنی اپنی جگہ اور اپنے اپنے جھنڈے کے پاس پاس چلیں۔


تو اِسرائیلی رئِیس جو اپنے آبائی خاندانوں کے سردار اور قبِیلوں کے رئِیس اور شُمار کِئے ہُوؤں کے اُوپر مُقرّر تھے نذرانہ لائے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات