گنتی 18:14 - کِتابِ مُقادّس14 بنی اِسرائیل کی ہر ایک مخصُوص کی ہُوئی چِیز تیری ہو گی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 ”بنی اِسرائیل کی جو یَاہوِہ کے لیٔے مخصُوص کی ہُوئی ہر شَے تمہاری ہوگی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 इसराईल में जो भी चीज़ रब के लिए मख़सूसो-मुक़द्दस की गई है वह तेरी होगी। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 اسرائیل میں جو بھی چیز رب کے لئے مخصوص و مُقدّس کی گئی ہے وہ تیری ہو گی۔ باب دیکھیں |