گنتی 18:10 - کِتابِ مُقادّس10 اور تُو اُن کو نِہایت مُقدّس جان کر کھانا۔ مَرد ہی مَرد اُن کو کھائیں۔ وہ تیرے لِئے پاک ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 تُم اُن کو نہایت مُقدّس جان کر کھانا۔ صِرف مَرد اُنہیں کھایٔیں۔ اَور تُم اُنہیں پاک ماَننا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 उसे मुक़द्दस जगह पर खाना। हर मर्द उसे खा सकता है। ख़याल रख कि वह मख़सूसो-मुक़द्दस है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 اُسے مُقدّس جگہ پر کھانا۔ ہر مرد اُسے کھا سکتا ہے۔ خیال رکھ کہ وہ مخصوص و مُقدّس ہے۔ باب دیکھیں |