گنتی 17:11 - کِتابِ مُقادّس11 اور مُوسیٰ نے جَیسا خُداوند نے اُسے حُکم دِیا تھا وَیسا ہی کِیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 مَوشہ نے ٹھیک وَیسا ہی کیا جَیسا یَاہوِہ نے اُسے حُکم دیا تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 मूसा ने ऐसा ही किया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 موسیٰ نے ایسا ہی کیا۔ باب دیکھیں |
اور جب کبھی تُمہارے بھائیوں کی طرف سے جو اپنے شہروں میں رہتے ہیں کوئی مُقدّمہ تُمہارے سامنے آئے جو آپس کے خُون سے یا شرِیعت اور فرمان یا آئِین اور عدالت سے عِلاقہ رکھتا ہو تو تُم اُن کو آگاہ کر دینا کہ وہ خُداوند کا گُناہ نہ کریں جِس سے تُم پر اور تُمہارے بھائیوں پر غضب نازِل ہو۔ یہ کرو تو تُم سے خطا نہ ہو گی۔