1 پِھر خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ
1 یَاہوِہ نے مَوشہ سے کہا:
1 रब ने मूसा से कहा,
1 رب نے موسیٰ سے کہا،
پِھر ہارُونؔ لَوٹ کر خَیمۂِ اِجتماع کے دروازہ پر مُوسیٰؔ کے پاس آیا اور وبا مَوقُوف ہو گئی۔
بنی اِسرائیل سے گُفتگُو کر کے اُن کے سب سرداروں سے اُن کے آبائی خاندانوں کے مُطابِق فی خاندان ایک لاٹھی کے حِساب سے بارہ لاٹِھیاں لے اور ہر سردار کا نام اُسی کی لاٹھی پر لِکھ۔