گنتی 16:50 - کِتابِ مُقادّس50 پِھر ہارُونؔ لَوٹ کر خَیمۂِ اِجتماع کے دروازہ پر مُوسیٰؔ کے پاس آیا اور وبا مَوقُوف ہو گئی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ50 تَب اَہرونؔ لَوٹ کر خیمہ اِجتماع کے دروازہ پر مَوشہ کے پاس آیا کیونکہ وَبا موقُوف ہو چُکی تھی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस50 जब वबा रुक गई तो हारून मूसा के पास वापस आया जो अब तक मुलाक़ात के ख़ैमे के दरवाज़े पर खड़ा था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن50 جب وبا رُک گئی تو ہارون موسیٰ کے پاس واپس آیا جو اب تک ملاقات کے خیمے کے دروازے پر کھڑا تھا۔ باب دیکھیں |