Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 16:25 - کِتابِ مُقادّس

25 اور مُوسیٰ اُٹھ کر داتن اور اَبِیرامؔ کی طرف گیا اور بنی اِسرائیل کے بزُرگ اُس کے پِیچھے پِیچھے گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 مَوشہ اُٹھ کر داتنؔ اَور ابیرامؔ کی طرف گیا اَور اِسرائیل کے بُزرگ اُس کے پیچھے پیچھے گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 मूसा उठकर दातन और अबीराम के पास गया, और इसराईल के बुज़ुर्ग उसके पीछे चले।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 موسیٰ اُٹھ کر داتن اور ابیرام کے پاس گیا، اور اسرائیل کے بزرگ اُس کے پیچھے چلے۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 16:25
6 حوالہ جات  

پِھر مُوسیٰؔ اور وہ اِسرائیلی بزُرگ لشکر گاہ میں گئے۔


تب خُداوند ابر میں ہو کر اُترا اور اُس نے مُوسیٰؔ سے باتیں کِیں اور اُس رُوح میں سے جو اُس میں تھی کُچھ لے کر اُسے اُن ستّر بزُرگوں میں ڈالا۔ چُنانچہ جب رُوح اُن میں آئی تو وہ نبُوّت کرنے لگے لیکن بعد میں پِھر کبھی نہ کی۔


اور قورحؔ بِن اِضہارؔ بِن قہاتؔ بِن لاوؔی نے بنی رُوبنؔ میں سے الِیابؔ کے بیٹوں داتنؔ اور اَبِیرامؔ اور پلتؔ کے بیٹے اونؔ کے ساتھ مِل کر اَور آدمِیوں کو ساتھ لیا۔


تُو جماعت سے کہہ کہ تُم قورحؔ اور داتنؔ اور اَبِیرامؔ کے خَیموں کے آس پاس سے دُور ہٹ جاؤ۔


اور اُس نے جماعت سے کہا اِن شرِیر آدمِیوں کے خَیموں سے نِکل جاؤ اور اُن کی کِسی چِیز کو ہاتھ نہ لگاؤ تا نہ ہو کہ تُم بھی اُن کے سب گُناہوں کے سبب سے نیست ہو جاؤ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات