Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 16:17 - کِتابِ مُقادّس

17 اور تُم میں سے ہر شخص اپنا بخُور دان لے کر اُس میں بخُور ڈالے اور تُم اپنے اپنے بخُور دان کو جو شُمار میں ڈھائی سَو ہوں گے خُداوند کے حضُور لاؤ اور تُو بھی اپنا بخُور دان لانا اور ہارُونؔ بھی لائے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 ہر شخص اَپنا اَپنا بخُوردان لے اَور اُس میں بخُور ڈالے اَور اُسے یَاہوِہ کے حُضُور پیش کرے۔ کُل ڈھائی سَو بخُوردان ہوں۔ تُم اَور اَہرونؔ بھی اَپنا اَپنا بخُوردان پیش کرنا۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 हर एक अपना बख़ूरदान लेकर उसे रब को पेश करे।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 ہر ایک اپنا بخوردان لے کر اُسے رب کو پیش کرے۔“

باب دیکھیں کاپی




گنتی 16:17
5 حوالہ جات  

سو اب ٹھہرے رہو تاکہ مَیں خُداوند کے حضُور اُن سب نیکِیوں کے بارے میں جو خُداوند نے تُم سے اور تُمہارے باپ دادا سے کِیں گُفتگُو کرُوں۔


اور تُو اُس کی راکھ اُٹھانے کے لِئے دیگیں اور بیلچے اور کٹورے اور سِیخیں اور انگیٹھیاں بنانا۔ اُس کے سب ظرُوف پِیتل کے بنانا۔


پِھر مُوسیٰؔ نے قورحؔ سے کہا کل تُو اپنے سارے فریق کے لوگوں کو لے کر خُداوند کے آگے حاضِر ہو۔ تُو بھی ہو اور وہ بھی ہوں اور ہارُونؔ بھی ہو۔


سو اُنہوں نے اپنا اپنا بخُور دان لے کر اور اُن میں آگ رکھ کر اُس پر بخُور ڈالا اور خَیمۂِ اِجتماع کے دروازہ پر مُوسیٰؔ اور ہارُونؔ کے ساتھ آ کر کھڑے ہُوئے۔


اور بنی اِسرائیل کے بزُرگوں میں سے ستّر شخص اُن کے آگے کھڑے ہیں اور یازنیاؔہ بِن سافن اُن کے وسط میں کھڑا ہے اور ہر ایک کے ہاتھ میں ایک بخُور دان ہے اور خُوشبُو بخُور کا بادل اُٹھ رہا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات