Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 15:33 - کِتابِ مُقادّس

33 اور جِن کو وہ لکڑیاں جمع کرتا ہُؤا مِلا وہ اُسے مُوسیٰؔ اور ہارُونؔ اور ساری جماعت کے پاس لے گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

33 جنہوں نے اُسے لکڑیاں جمع کرتے ہویٔے پایاتھا وہ اُسے مَوشہ اَور اَہرونؔ اَور ساری جماعت کے پاس لے آئے

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

33 जिन्होंने उसे पकड़ा था वह उसे मूसा, हारून और पूरी जमात के पास ले आए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

33 جنہوں نے اُسے پکڑا تھا وہ اُسے موسیٰ، ہارون اور پوری جماعت کے پاس لے آئے۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 15:33
4 حوالہ جات  

اور جب بنی اِسرائیل بیابان میں رہتے تھے اُن دِنوں ایک آدمی اُن کو سبت کے دِن لکڑیاں جمع کرتا ہُؤا مِلا۔


اُنہوں نے اُسے حوالات میں رکھّا کیونکہ اُن کو یہ نہیں بتایا گیا تھا کہ اُس کے ساتھ کیا کرنا چاہئے۔


کہ وہ ہر وقت لوگوں کا اِنصاف کِیا کریں اور اَیسا ہو کہ بڑے بڑے مُقدمے تو وہ تیرے پاس لائیں اور چھوٹی چھوٹی باتوں کا فَیصلہ خُود ہی کر دِیا کریں۔ یُوں تیرا بوجھ ہلکا ہو جائے گا اور وہ بھی اُس کے اُٹھانے میں تیرے شریک ہوں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات