Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 14:38 - کِتابِ مُقادّس

38 پر جو آدمی اُس مُلک کا حال دریافت کرنے گئے تھے اُن میں سے نُونؔ کا بیٹا یشُوعؔ اور یفُنّؔہ کا بیٹا کالِبؔ دونوں جِیتے بچے رہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

38 جو لوگ مُلک کا جائزہ لینے گیٔے تھے اُن میں سے صِرف یہوشُعؔ بِن نُونؔ اَور یفُنّہؔ کا بیٹا کالبؔ سلامت بچ گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

38 सिर्फ़ यशुअ बिन नून और कालिब बिन यफ़ुन्ना ज़िंदा रहे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

38 صرف یشوع بن نون اور کالب بن یفُنّہ زندہ رہے۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 14:38
5 حوالہ جات  

کیونکہ خُداوند نے اُن کے حق میں کہہ دِیا تھا کہ وہ یقیناً بیابان میں مَر جائیں گے۔ چُنانچہ اُن میں سے سِوا یفُنّہ کے بیٹے کالِب اور نُون کے بیٹے یشُوع کے ایک بھی باقی نہیں بچا تھا۔


اور یہُوداؔہ کے قبِیلہ سے یفُنّہؔ کا بیٹا کالِبؔ۔


سو وہ آدمی جِنہوں نے مُلک کی بُری خبر دی تھی خُداوند کے سامنے وبا سے مَر گئے۔


اور مُوسیٰؔ نے یہ باتیں سب بنی اِسرائیل سے کہِیں تب وہ لوگ زار زار روئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات