Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 13:25 - کِتابِ مُقادّس

25 اور چالِیس دِن کے بعد وہ اُس مُلک کا حال دریافت کر کے لَوٹے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 چالیس دِن کے بعد وہ اُس مُلک کی صورت حال کا جائزہ لے کر لَوٹے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 चालीस दिन तक मुल्क का खोज लगाते लगाते वह लौट आए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 چالیس دن تک ملک کا کھوج لگاتے لگاتے وہ لوٹ آئے۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 13:25
5 حوالہ جات  

سو وہ چالِیس دِن اور چالِیس رات وہیں خُداوند کے پاس رہا اور نہ روٹی کھائی نہ پانی پِیا اور اُس نے اُن لَوحوں پر اُس عہد کی باتوں کو یعنی دس احکام کو لِکھا۔


اور مُوسیٰؔ گھٹا کے بِیچ میں ہو کر پہاڑ پر چڑھ گیا اور وہ پہاڑ پر چالِیس دِن اور چالِیس رات رہا۔


اُسی گُچّھے کے سبب سے جِسے اِسرائیلِیوں نے وہاں سے کاٹا تھا اُس جگہ کا نام وادیِ اِسکالؔ پڑ گیا۔


اور وہ چلے اور مُوسیٰؔ اور ہارُونؔ اور بنی اِسرائیل کی ساری جماعت کے پاس دشتِ فارانؔ کے قادِسؔ میں آئے اور اُن کو اور ساری جماعت کو سب کَیفِیّت سُنائی اور اُس مُلک کا پَھل اُن کو دِکھایا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات