گنتی 13:19 - کِتابِ مُقادّس19 اور جِس مُلک میں وہ آباد ہیں وہ کَیسا ہے۔ اچھّا ہے یا بُرا اور جِن شہروں میں وہ رہتے ہیں وہ کَیسے ہیں۔ آیا وہ خَیموں میں رہتے ہیں یا قلعوں میں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 وہ کِس قِسم کے مُلک میں بسے ہویٔے ہیں؟ وہ اَچھّا ہے یا بُرا؟ وہ کیسے شہروں میں رہتے ہیں؟ کیا وہ بغیر فصیلوں کے ہیں یا فصیلدار ہیں؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 जिस मुल्क में वह बसते हैं क्या वह अच्छा है कि नहीं? वह किस क़िस्म के शहरों में रहते हैं? क्या उनकी चारदीवारियाँ हैं कि नहीं? باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 جس ملک میں وہ بستے ہیں کیا وہ اچھا ہے کہ نہیں؟ وہ کس قسم کے شہروں میں رہتے ہیں؟ کیا اُن کی چاردیواریاں ہیں کہ نہیں؟ باب دیکھیں |