گنتی 11:6 - کِتابِ مُقادّس6 لیکن اب تُو ہماری جان خُشک ہو گئی۔ یہاں کوئی چیز مُیسّر نہیں اور مَنّ کے سِوا ہم کو اَور کُچھ دِکھائی نہیں دیتا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 لیکن اَب ہماری بھُوک مَر چُکی ہے؛ اَور ہم اِس منّا کے علاوہ اَور کچھ دیکھ ہی نہیں پاتے!“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 लेकिन अब तो हमारी जान सूख गई है। यहाँ बस मन ही मन नज़र आता रहता है।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 لیکن اب تو ہماری جان سوکھ گئی ہے۔ یہاں بس مَن ہی مَن نظر آتا رہتا ہے۔“ باب دیکھیں |