Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 10:19 - کِتابِ مُقادّس

19 اور شمعُوؔن کے قبِیلہ کے لشکر کا سردار صُورؔی شدّی کا بیٹا سلُوؔمی ایل تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 ضُوریشدّؔی کا بیٹا سلُومی ایل شمعُونؔ کے قبیلہ کے دستوں کی قیادت کر رہاتھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 साथ चलनेवाले क़बीले शमौन का कमाँडर सलूमियेल बिन सूरीशद्दी था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 ساتھ چلنے والے قبیلے شمعون کا کمانڈر سلومی ایل بن صوری شدی تھا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 10:19
4 حوالہ جات  

شمعُوؔن کے قبِیلہ سے سلُومی ایلؔ بِن صُورؔی شدّی۔


اور پانچویں دِن صُورؔی شدّی کے بیٹے سلُومی ایلؔ نے جو شمعُوؔن کے قبِیلہ کا سردار تھا اپنا ہدیہ گُذرانا۔


پِھر رُوبنؔ کے لشکر کا جھنڈا آگے بڑھا اور وہ اپنے دَلوں کے مُطابِق چلے۔ شِدؔیُور کا بیٹا الِیصُور ؔاُن کے لشکر کا سردار تھا۔


اور جدؔ کے قبِیلہ کے لشکر کا سردار دعُوایلؔ کا بیٹا اِلیاسفؔ تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات