Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 10:18 - کِتابِ مُقادّس

18 پِھر رُوبنؔ کے لشکر کا جھنڈا آگے بڑھا اور وہ اپنے دَلوں کے مُطابِق چلے۔ شِدؔیُور کا بیٹا الِیصُور ؔاُن کے لشکر کا سردار تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 پھر رُوبِنؔ کی چھاؤنی کے دستے اَپنے جھنڈے اُونچے کرکے روانہ ہویٔے اَور شدِیُورؔ کا بیٹا اِلیضُورؔ اُن کی قیادت کر رہاتھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 इन लावियों के बाद रूबिन के क़बीले के तीन दस्ते अपने अलम के तहत चलने लगे। तीनों का कमाँडर इलीसूर बिन शदियूर था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 اِن لاویوں کے بعد روبن کے قبیلے کے تین دستے اپنے علَم کے تحت چلنے لگے۔ تینوں کا کمانڈر اِلی صور بن شدیور تھا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 10:18
6 حوالہ جات  

اور جو آدمی تُمہارے ساتھ ہوں گے اُن کے نام یہ ہیں رُوبِنؔ کے قبِیلہ سے الِیصُورؔ بِن شدِیُورؔ۔


اور سلامتی کی قُربانی کے لِئے دو بَیل پانچ مینڈھے پانچ بکرے پانچ نر یکسالہ برّے۔ یہ شدِیُور ؔکے بیٹے الِیصُورؔ کا ہدیہ تھا۔


جب تُم دوبارہ سانس باندھ کر زور سے پُھونکو تو اُن لشکروں کا جو جنُوب کی طرف ہیں کُوچ ہو۔ سو کُوچ کے لِئے سانس باندھ کر زور سے نرسِنگا پُھونکا کریں۔


اور شمعُوؔن کے قبِیلہ کے لشکر کا سردار صُورؔی شدّی کا بیٹا سلُوؔمی ایل تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات