Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 10:13 - کِتابِ مُقادّس

13 سو خُداوند کے اُس حُکم کے مُطابِق جو اُس نے مُوسیٰؔ کی معرفت دِیا تھا اُن کا پہلا کُوچ ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 چنانچہ اُنہُوں نے مَوشہ کی مَعرفت دئیے ہویٔے یَاہوِہ کے حُکم کے مُطابق پہلا کُوچ کیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 उस वक़्त वह पहली दफ़ा उस तरतीब से रवाना हुए जो रब ने मूसा की मारिफ़त मुक़र्रर की थी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 اُس وقت وہ پہلی دفعہ اُس ترتیب سے روانہ ہوئے جو رب نے موسیٰ کی معرفت مقرر کی تھی۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 10:13
4 حوالہ جات  

خُداوند ہمارے خُدا نے حورِبؔ میں ہم سے یہ کہا تھا کہ تُم اِس پہاڑ پر بُہت رہ چُکے ہو۔


غرض وہ خُداوند کے حُکم سے مقام کرتے اور خُداوند ہی کے حُکم سے کُوچ کرتے تھے اور جو حُکم خُداوند مُوسیٰؔ کی معرفت دیتا وہ خُداوند کے اُس حُکم کو مانا کرتے تھے۔


اور سب سے پہلے بنی یہُوداؔہ کے لشکر کا جھنڈا روانہ ہُؤا اور وہ اپنے دَلوں کے مُطابِق چلے۔ اُن کے لشکر کا سردار عِمّیندابؔ کا بیٹا نحسوؔن تھا۔


اور کبھی کبھی وہ ابر چند دِنوں تک مسکن پر رہتا اور تب بھی وہ خُداوند کے حُکم سے ڈیرے ڈالے رہتے اور خُداوند ہی کے حُکم سے وہ کُوچ کرتے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات