Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 1:6 - کِتابِ مُقادّس

6 شمعُوؔن کے قبِیلہ سے سلُومی ایلؔ بِن صُورؔی شدّی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 شمعُونؔ کے قبیلہ سے ضُوریشدّؔی کا بیٹا سلُومی ایل؛

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 शमौन के क़बीले से सलूमियेल बिन सूरीशद्दी,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 شمعون کے قبیلے سے سلومی ایل بن صوری شدی،

باب دیکھیں کاپی




گنتی 1:6
5 حوالہ جات  

اور پانچویں دِن صُورؔی شدّی کے بیٹے سلُومی ایلؔ نے جو شمعُوؔن کے قبِیلہ کا سردار تھا اپنا ہدیہ گُذرانا۔


اور اِن کے قریب شمعُوؔن کے قبِیلہ کے لوگ ڈیرے ڈالیں اور صُوریؔ شدّی کا بیٹا سلُومی ایلؔ بنی شمعُونؔ کا سردار ہو۔


اور جو آدمی تُمہارے ساتھ ہوں گے اُن کے نام یہ ہیں رُوبِنؔ کے قبِیلہ سے الِیصُورؔ بِن شدِیُورؔ۔


یہُوداؔہ کے قبِیلہ سے نحسوؔن بِن عِمّیندابؔ۔


اور شمعُوؔن کے قبِیلہ کے لشکر کا سردار صُورؔی شدّی کا بیٹا سلُوؔمی ایل تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات