Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 1:5 - کِتابِ مُقادّس

5 اور جو آدمی تُمہارے ساتھ ہوں گے اُن کے نام یہ ہیں رُوبِنؔ کے قبِیلہ سے الِیصُورؔ بِن شدِیُورؔ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 ”اَورجو آدمی تمہاری مدد کریں گے اُن کے نام یہ ہیں: ”رُوبِنؔ کے قبیلہ سے شدِیُورؔ کا بیٹا اِلیضُورؔ؛

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 यह उनके नाम हैं : रूबिन के क़बीले से इलीसूर बिन शदियूर,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 یہ اُن کے نام ہیں: روبن کے قبیلے سے اِلی صور بن شدیور،

باب دیکھیں کاپی




گنتی 1:5
17 حوالہ جات  

چَوتھے دِن شدِیُورؔ کے بیٹے الِیصُورؔ نے جو رُوبنؔ کے قبِیلہ کا سردار تھا اپنا ہدیہ گُذرانا۔


پِھر رُوبنؔ کے لشکر کا جھنڈا آگے بڑھا اور وہ اپنے دَلوں کے مُطابِق چلے۔ شِدؔیُور کا بیٹا الِیصُور ؔاُن کے لشکر کا سردار تھا۔


اور جنُوب کی طرف اپنے دَلوں کے مُطابِق رُوبنؔ کی چھاؤنی کے جھنڈے کے لوگ ہوں اور شدِیُورؔ کا بیٹا اِلیصُورؔ بنی رُوبنؔ کا سردار ہو۔


شمعُوؔن کے قبِیلہ سے سلُومی ایلؔ بِن صُورؔی شدّی۔


تو اِسرائیلی رئِیس جو اپنے آبائی خاندانوں کے سردار اور قبِیلوں کے رئِیس اور شُمار کِئے ہُوؤں کے اُوپر مُقرّر تھے نذرانہ لائے۔


اور جو مشرِق کی طرف جِدھر سے سُورج نِکلتا ہے اپنے ڈیرے اپنے دَلوں کے مُطابِق لگائیں وہ یہُوداؔہ کی چھاؤنی کے جھنڈے کے لوگ ہوں اور عِمّینداؔب کا بیٹا نحسوؔن بنی یہُوداؔہ کا سردار ہو۔


سو پہلے دِن یہُوداؔہ کے قبِیلہ میں سے عِمّیندابؔ کے بیٹے نحسوؔن نے اپنا ہدیہ گُذرانا۔


اور سب سے پہلے بنی یہُوداؔہ کے لشکر کا جھنڈا روانہ ہُؤا اور وہ اپنے دَلوں کے مُطابِق چلے۔ اُن کے لشکر کا سردار عِمّیندابؔ کا بیٹا نحسوؔن تھا۔


اور اِسرائیلؔ کے قبِیلوں پر رُوبِینیوں کا سردار الِیعزر بِن زِکرؔی تھا۔ شمعُونیوں کا سفطیاؔہ بِن معکہ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات