Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 1:47 - کِتابِ مُقادّس

47 پر لاویؔ اپنے آبائی قبِیلہ کے مُطابِق اُن کے ساتھ گِنے نہیں گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

47 البتّہ لیوی کے قبیلہ کے خاندانوں کا اَوروں کے ساتھ شُمار نہ کیا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

47 लेकिन लावियों की मर्दुमशुमारी न हुई,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

47 لیکن لاویوں کی مردم شماری نہ ہوئی،

باب دیکھیں کاپی




گنتی 1:47
12 حوالہ جات  

لیکن لاویؔ جَیسا خُداوند نے مُوسیٰؔ کو حُکم کِیا تھا بنی اِسرائیل کے ساتھ گِنے نہیں گئے۔


اور جِس روز خُداوند نے کوہِ سِیناؔ پر مُوسیٰ سے باتیں کیں تب ہارُونؔ اور مُوسیٰؔ کے پاس یہ اَولاد تھی۔


لیکن اُس نے لاوؔی اور بِنیمِین کا شُمار اُن کے ساتھ نہیں کِیا تھا کیونکہ بادشاہ کا حُکم یُوآؔب کے نزدِیک نفرت انگیز تھا۔


بلکہ تُو لاوِیوں کو شہادت کے مسکن اور اُس کے سب ظُروف اور اُس کے سب لوازِم کے مُتولّی مُقرّر کرنا۔ وُہی مسکن اور اُس کے سب ظُروف کو اُٹھایا کریں اور وُہی اُس میں خِدمت بھی کریں اور مسکن کے آس پاس وُہی اپنے ڈیرے لگایا کریں۔


بِیس برس اور اُس سے اُوپر اُوپر کی عُمر کے جِتنے اِسرائیلی جنگ کرنے کے قابِل ہوں اُن سبھوں کے الگ الگ دَلوں کو تُو اور ہارُونؔ دونوں مِل کر گِن ڈالو۔


کیونکہ خُداوند نے مُوسیٰؔ سے کہا تھا کہ


پِھر خُداوند نے دشتِ سِینا ؔمیں مُوسیٰؔ سے کہا۔


بنی لاویؔ کو اُن کے آبائی خاندانوں اور گھرانوں کے مُطابِق شُمار کر یعنی ایک مہِینے اور اُس سے اُوپر اُوپر کے ہر لڑکے کو گِننا۔


وہ خُداوند کے حُکم کے مُطابِق مُوسیٰؔ کی معرفت اپنی اپنی خِدمت اور بوجھ اُٹھانے کے کام کے مُطابِق گِنے گئے۔ یُوں وہ مُوسیٰؔ کی معرفت جَیسا خُداوند نے اُس کو حُکم دِیا تھا گِنے گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات