گنتی 1:45 - کِتابِ مُقادّس45 سو بنی اِسرائیل میں سے جِتنے آدمی بِیس برس یا اُس سے اُوپر اُوپر کی عُمر کے اور جنگ کرنے کے قابِل تھے وہ سب گِنے گئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ45 چنانچہ تمام بنی اِسرائیل میں جتنے مَرد بیس سال یا اُس سے زِیادہ عمر کے تھے اَورجو اِسرائیل کی فَوج میں خدمت کرنے کے قابل تھے اَپنے اَپنے خاندانوں کے مُطابق شُمار کئے گیٔے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस45-46 उनकी पूरी तादाद 6,03,550 थी। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن45-46 اُن کی پوری تعداد 6,03,550 تھی۔ باب دیکھیں |