گنتی 1:44 - کِتابِ مُقادّس44 یِہی وہ لوگ ہیں جو گِنے گئے۔ اِن ہی کو مُوسیٰؔ اور ہارُونؔ اور بنی اِسرائیل کے بارہ رئِیسوں نے جو اپنے اپنے آبائی خاندان کے سردار تھے گِنا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ44 مَوشہ اَور اَہرونؔ اَور بنی اِسرائیل کے بَارہ سرداروں نے جِس میں سے ہر ایک اَپنے اَپنے خاندان کا سردار تھا جِن مَردوں کو گِنا وہ یہی تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस44 मूसा, हारून और क़बीलों के बारह राहनुमाओं ने इन तमाम आदमियों को गिना। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن44 موسیٰ، ہارون اور قبیلوں کے بارہ راہنماؤں نے اِن تمام آدمیوں کو گنا۔ باب دیکھیں |