Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 1:24 - کِتابِ مُقادّس

24 اور جدؔ کی نسل کے لوگوں میں سے ایک ایک مَرد جو بِیس برس یا اُس سے اُوپر اُوپر کی عُمر کا اور جنگ کرنے کے قابِل تھا وہ اپنے گھرانے اور آبائی خاندان کے مُطابِق گِنا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 گادؔ کی نَسل سے: بیس سال یا اُس سے زِیادہ عمر کے سبھی مَردوں کے نام جو فَوج میں خدمت کرنے کے قابل تھے اَپنی اَپنی برادری اَور خاندان کے مُطابق یکے بعد دیگرے درج کئے گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24-25 जद के क़बीले के 45,650 मर्द,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24-25 جد کے قبیلے کے 45,650 مرد،

باب دیکھیں کاپی




گنتی 1:24
9 حوالہ جات  

جدؔ پر ایک فَوج حملہ کرے گی پر وہ اُس کے دُنبالہ پر چھاپا مارے گا۔


بنی جد یہ ہیں۔ صفِیانؔ اور حجّیؔ اور سُونیؔ اور اصبانؔ اور عیرؔی اور ارودیؔ اور اریلیؔ۔


سو شمعُوؔن کے قبِیلہ کے جو آدمی شُمار کِئے گئے وہ اُنسٹھ ہزار تِین سَو تھے۔


سو جدؔ کے قبِیلہ کے جو آدمی شُمار کِئے گئے وہ پَینتالِیس ہزار چھ سَو پچاس تھے۔


اور بنی رُوبِن اور بنی جد اور منسّی کے آدھے قبِیلہ کے لوگ مُوسیٰ کے کہنے کے مُطابِق ہتھیار باندھے ہُوئے بنی اِسرائیل کے آگے پار گئے۔


بنی عمُّون کی بابت:۔ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ کیا اِسرائیل کے بیٹے نہیں ہیں؟ کیا اُس کا کوئی وارِث نہیں؟ پِھر مِلکوؔم نے کیوں جد پر قبضہ کر لِیا اور اُس کے لوگ اُس کے شہروں میں کیوں بستے ہیں؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات