Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 7:71 - کِتابِ مُقادّس

71 اور آبائی خاندانوں کے سرداروں میں سے بعض نے اُس کام کے خزانہ میں بِیس ہزار سونے کے دِرہم اور دو ہزار دو سَو مَنَہ چاندی دی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

71 آبائی خاندانوں کے بعض سرداروں نے کام کے لیٔے خزانہ میں سونے کے 20,000 دِرہم اَور 2,200 مِنہ چاندی دی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

71 कुछ ख़ानदानी सरपरस्तों ने ख़ज़ाने में सोने के 20,000 सिक्के और चाँदी के 1,200 किलोग्राम डाल दिए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

71 کچھ خاندانی سرپرستوں نے خزانے میں سونے کے 20,000 سِکے اور چاندی کے 1,200 کلو گرام ڈال دیئے۔

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 7:71
6 حوالہ جات  

کیونکہ اگر نِیّت ہو تو خَیرات اُس کے مُوافِق مقبُول ہو گی جو آدمی کے پاس ہے نہ اُس کے مُوافِق جو اُس کے پاس نہیں۔


وہ اُمرا کی طرف داری نہیں کرتا اور امِیر کو غرِیب سے زِیادہ نہیں مانتا کیونکہ وہ سب اُسی کے ہاتھ کی کارِیگری ہیں۔


خُدا کے گھر کے کام کے لِئے سونا پانچ ہزار قِنطار اور دس ہزار دِرہم اور چاندی دس ہزار قِنطار اور پِیتل اٹھارہ ہزار قِنطار اور لوہا ایک لاکھ قِنطار دِیا۔


اور آبائی خاندانوں کے سرداروں میں سے بعض نے اُس کام کے لِئے دِیا۔ حاکِم نے ایک ہزار سونے کے دِرہم اور پچاس پِیالے اور کاہِنوں کے پانچ سَو تِیس پَیراہن خزانہ میں داخِل کِئے۔


اور باقی لوگوں نے جو دِیا وہ بِیس ہزار سونے کے دِرہم اور دو ہزار مَنہَ چاندی اور کاہِنوں کے سڑسٹھ پَیراہن تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات