Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 7:46 - کِتابِ مُقادّس

46 اور نتینِم یعنی بنی ضِیحا بنی حسُوفا بنی طبعوت۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

46 اَور بیت المُقدّس کے خُدّام: بنی ضیحاؔ، بنی حسُوفا، بنی طبعوت،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

46 रब के घर के ख़िदमतगारों के दर्जे-ज़ैल ख़ानदान जिलावतनी से वापस आए। ज़ीहा, हसूफ़ा, तब्बाओत,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

46 رب کے گھر کے خدمت گاروں کے درجِ ذیل خاندان جلاوطنی سے واپس آئے۔ ضیحا، حسوفا، طبّعوت،

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 7:46
9 حوالہ جات  

اور نتنیِم میں سے بنی ضیحا۔ بنی حسُوفا۔ بنی طبعُوت۔


اور وہ جو پہلے اپنی مِلکِیّت اور اپنے شہروں میں بسے سو اِسرائیلی اور کاہِن اور لاوی اور نتیِنم تھے۔


(اور نتنیِم مشرِق کی طرف عوفل میں پانی پھاٹک کے سامنے اور اُس بُرج تک بسے ہُوئے تھے جو باہر نِکلا ہُؤا ہے)۔


اور دربان جو سلُوؔم اور اطِیر اور طلمُوؔن اور عقُّوؔب اور خطیطا اور سوبی کی اَولاد تھے ایک سَو اڑتِیس۔


بنی قروس بنی سِیغا بنی فدُون۔


وہ سب کے سب اپنے بھائی امِیروں کے ساتھ مِل کر لَعنت و قَسم میں شامِل ہُوئے تاکہ خُدا کی شرِیعت پر جو بندۂِ خُدا مُوسیٰ کی معرفت مِلی چلیں اور یہُوواؔہ ہمارے خُداوند کے سب حُکموں اور فرمانوں اور آئِین کو مانیں اور اُن پر عمل کریں۔


اُس صُوبہ کے سردار جو یروشلیِم میں آ بسے یہ ہیں (پر یہُوداؔہ کے شہروں میں ہر ایک اپنے شہر میں اپنی ہی مِلکِیّت میں رہتا تھا یعنی اہلِ اِسرائیل اور کاہِن اور لاوی اور نتنیِم اور سُلیماؔن کے مُلازِموں کی اولاد)۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات