نحمیاہ 7:45 - کِتابِ مُقادّس45 اور دربان جو سلُوؔم اور اطِیر اور طلمُوؔن اور عقُّوؔب اور خطیطا اور سوبی کی اَولاد تھے ایک سَو اڑتِیس۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ45 اَور دربان: بنی شلُّومؔ، اطِیرؔ، طلمُونؔ، عقُّوبؔ، حطیطاؔ اَور شوبائی کی اَولاد ایک سَو اڑتیس تھی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस45 रब के घर के दरबान : सल्लूम, अतीर, तलमून, अक़्क़ूब, ख़तीता और सोबी के ख़ानदानों के 138 आदमी। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن45 رب کے گھر کے دربان: سلّوم، اطیر، طلمون، عقّوب، خطیطا اور سوبی کے خاندانوں کے 138 آدمی۔ باب دیکھیں |