Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 7:44 - کِتابِ مُقادّس

44 اور گانے والے یعنی بنی آسف ایک سَو اڑتالِیس۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

44 موسیقاروں میں سے: یعنی بنی آسفؔ کے ایک سَو اڑتالیس لوگ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

44 गुलूकार : आसफ़ के ख़ानदान के 148 आदमी,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

44 گلوکار: آسف کے خاندان کے 148 آدمی،

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 7:44
4 حوالہ جات  

گانے والوں میں سے بنی آسف ایک سَو اٹّھائِیس۔


آسف کے بیٹوں میں سے زکُّور۔ یُوسفؔ۔ نتنیاؔہ اور اسرؔی لاہ۔ آسف کے یہ بیٹے آسف کے ماتحت تھے جو بادشاہ کے حُکم کے مُطابِق نبُوّت کرتا تھا۔


پِھر لاوی یعنی بنی ہودِواہ میں سے یشُوع اور قدمی ایل کی اَولاد چَوہتّر۔


اور دربان جو سلُوؔم اور اطِیر اور طلمُوؔن اور عقُّوؔب اور خطیطا اور سوبی کی اَولاد تھے ایک سَو اڑتِیس۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات