Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 7:43 - کِتابِ مُقادّس

43 پِھر لاوی یعنی بنی ہودِواہ میں سے یشُوع اور قدمی ایل کی اَولاد چَوہتّر۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

43 پھر لیوی: یعنی ہُوداویاہؔ کی نَسل میں سے یہوشُعؔ اَور قدمی ایل کی نَسل کے 74 لوگ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

43 ज़ैल के लावी जिलावतनी से वापस आए। यशुअ और क़दमियेल का ख़ानदान यानी हूदावियाह की औलाद : 74,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

43 ذیل کے لاوی جلاوطنی سے واپس آئے۔ یشوع اور قدمی ایل کا خاندان یعنی ہوداویاہ کی اولاد: 74،

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 7:43
7 حوالہ جات  

اور لاویوں یعنی ہُوداویاؔہ کی نسل میں سے یشُوؔع اور قدمی ایل کی اَولاد چَوہتّر۔


اور اُن آگے رِفایاؔہ جو حُور کا بیٹا اور یروشلیِم کے آدھے حلقہ کا سردار تھا مرمّت کی۔


بنی حارِم ایک ہزار ستّرہ۔


اور گانے والے یعنی بنی آسف ایک سَو اڑتالِیس۔


اور اُن کے بھائی سبنیاؔہ ہُودؔیاہ قلِیطاہ فِلایاؔہ حنان۔


اُس صُوبہ کے سردار جو یروشلیِم میں آ بسے یہ ہیں (پر یہُوداؔہ کے شہروں میں ہر ایک اپنے شہر میں اپنی ہی مِلکِیّت میں رہتا تھا یعنی اہلِ اِسرائیل اور کاہِن اور لاوی اور نتنیِم اور سُلیماؔن کے مُلازِموں کی اولاد)۔


اور لاوی یہ تھے۔ یشُوع بِنوی قدمی اؔیل سربیاؔہ یہُوداؔہ اور متّنیاؔہ جو اپنے بھائیوں سمیت شُکرگُذاری پر مُقرّر تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات