33 دُوسرے نبُو کے لوگ باون۔
33 دُوسرے نبوؔ کے 52 لوگ
33 दूसरे नबू के बाशिंदे : 52,
33 دوسرے نبو کے باشندے: 52،
بنی نبُو باون۔
بَیت ایل اور عی کے لوگ ایک سَو تئِیس۔
دُوسرے عیلام کی اَولاد ایک ہزار دو سَو چوّن۔
بنی نبُو میں سے یعی ایل متِّتیاؔہ زاباد زبِینا یدّد اور یُوایل بِنایاؔہ۔