نحمیاہ 4:21 - کِتابِ مُقادّس21 یُوں ہم کام کرتے رہے اور اُن میں سے آدھے لوگ پَو پھٹنے کے وقت سے تاروں کے دِکھائی دینے تک برچھیاں لِئے رہتے تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 یُوں ہم پَو پھٹنے سے لے کر تاروں کے نکلنے تک آدھے نیزہ بردار آدمیوں کے ساتھ کام جاری رکھتے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस21 हम पौ फटने से लेकर उस वक़्त तक काम में मसरूफ़ रहते जब तक सितारे नज़र न आते, और हर वक़्त आदमियों का आधा हिस्सा नेज़े पकड़े पहरा देता था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 ہم پَو پھٹنے سے لے کر اُس وقت تک کام میں مصروف رہتے جب تک ستارے نظر نہ آتے، اور ہر وقت آدمیوں کا آدھا حصہ نیزے پکڑے پہرہ دیتا تھا۔ باب دیکھیں |