Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 3:7 - کِتابِ مُقادّس

7 اور اُن سے آگے ملطیاؔہ جِبعُونی اور یدُوؔن مرُونوتی اور جِبعُوؔن اور مِصفاؔہ کے لوگوں نے جو دریا پار کے حاکِم کی عمل داری میں سے تھے مرمّت کی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 اُن سے آگے گِبعونؔ اَور مِصفاہؔ کے لوگوں یعنی ملطیاہؔ گِبعونی اَور یَادُون مِرونوتی نے جو دریائے فراتؔ کے پار کے حاکم کے ماتحت تختِ شاہی کی مرمّت کی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 अगला हिस्सा मलतियाह जिबऊनी और यदून मरूनोती ने खड़ा किया। यह लोग जिबऊन और मिसफ़ाह के थे, वही मिसफ़ाह जहाँ दरियाए-फ़ुरात के मग़रिबी इलाक़े के गवर्नर का दारुल-हुकूमत था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 اگلا حصہ ملطیاہ جِبعونی اور یدون مرونوتی نے کھڑا کیا۔ یہ لوگ جِبعون اور مِصفاہ کے تھے، وہی مِصفاہ جہاں دریائے فرات کے مغربی علاقے کے گورنر کا دار الحکومت تھا۔

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 3:7
7 حوالہ جات  

تب بادشاہ نے جِبعُونیوں کو بُلا کر اُن سے بات کی۔ یہ جِبعُونی بنی اِسرائیل میں سے نہیں بلکہ بچے ہُوئے امورِیوں میں سے تھے اور بنی اِسرائیل نے اُن سے قَسم کھائی تھی اور ساؤُل نے بنی اِسرائیل اور بنی یہُوداؔہ کی خاطِر اپنی گرمجوشی میں اُن کو قتل کر ڈالنا چاہا تھا۔


اور اُس سے آگے عیزر بِن یشُوع مِصفاؔہ کے سردار نے دُوسرے ٹُکڑے کی جو موڑ کے پاس سِلاح خانہ کی چڑھائی کے سامنے ہے مرمّت کی۔


تب آسا بادشاہ نے سارے یہُوداؔہ کو ساتھ لِیا اور وہ رامہ کے پتّھروں اور لکڑیوں کو جِن سے بعشا تعمِیر کر رہا تھا اُٹھا لے گئے اور اُس نے اُن سے جِبعہ اور مِصفاؔہ کو تعمِیر کِیا۔


اُس خط کی نقل جو اُنہوں نے ارتخششتا بادشاہ کے پاس بھیجا یہ ہے۔ آپ کے غُلام یعنی وہ لوگ جو دریا پار رہتے ہیں وغیرہ۔


اور اُونٹوں پر اِسماعِیلی اوبِل تھا اور گدھوں پر یحدؔیاہ مرُونوتی تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات