Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 3:28 - کِتابِ مُقادّس

28 گھوڑا پھاٹک کے اُوپر کاہِنوں نے اپنے اپنے گھر کے سامنے مرمّت کی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 گھوڑا پھاٹک کے اُوپر کاہِنوں نے اَپنے اَپنے گھر کے سامنے مرمّت کی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 घोड़े के दरवाज़े से आगे इमामों ने फ़सील की मरम्मत की। हर एक ने अपने घर के सामने का हिस्सा खड़ा किया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 گھوڑے کے دروازے سے آگے اماموں نے فصیل کی مرمت کی۔ ہر ایک نے اپنے گھر کے سامنے کا حصہ کھڑا کیا۔

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 3:28
6 حوالہ جات  

سو اُنہوں نے اُس کے لِئے راستہ چھوڑ دِیا اور وہ شاہی محلّ کے گھوڑا پھاٹک کے مدخل کو گئی اور وہاں اُنہوں نے اُسے قتل کر دِیا۔


اور لاشوں اور راکھ کی تمام وادی اور سب کھیت قِدرُوؔن کے نالے تک اور گھوڑے پھاٹک کے کونے تک مشرِق کی طرف خُداوند کے لِئے مُقدّس ہوں گے۔ پِھر وہ ہمیشہ تک نہ کبھی اُکھاڑا نہ گِرایا جائے گا۔


تب اُنہوں نے اُس کے لِئے راستہ چھوڑ دِیا اور وہ اُس راہ سے گئی جِس سے گھوڑے بادشاہ کے قصر میں داخِل ہوتے تھے اور وہِیں قتل ہُوئی۔


پِھر بِنیمِین اور حسُوب نے اپنے گھر کے سامنے تک مرمّت کی پِھر عزریاؔہ بِن معسیاؔہ بِن عننیاؔہ نے اپنے گھر کے برابر تک مرمّت کی۔


اور اُس سے آگے یدایاؔہ بِن حرُومف نے اپنے ہی گھر کے سامنے تک کی مرمّت کی اور اُس سے آگے حطُّوش بِن حسبنیاؔہ نے مرمّت کی۔


اُن کے پِیچھے صدُوؔق بِن اِمّیر نے اپنے گھر کے سامنے مرمّت کی اَور پِھر مشرِقی پھاٹک کے دربان سمعیاؔہ بِن سِکنیاؔہ نے مرمّت کی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات