Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 3:22 - کِتابِ مُقادّس

22 اور پِھر نشیب کے رہنے والے کاہِنوں نے مرمّت کی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 اُس کے آگے کی مرمّت کا کام اِردگرد کے کاہِنوں نے اَنجام دیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 ज़ैल के हिस्से उन इमामों ने तामीर किए जो शहर के गिर्दो-नवाह में रहते थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 ذیل کے حصے اُن اماموں نے تعمیر کئے جو شہر کے گرد و نواح میں رہتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 3:22
4 حوالہ جات  

سو گانے والوں کی نسل کے لوگ یروشلیِم کی گِردونواح کے مَیدان سے اور نطوفاتیوں کے دیہات سے۔


تو سنبلّط اور جشم نے مُجھے یہ کہلا بھیجا کہ آ ہم اونو کے مَیدان کے کِسی گاؤں میں باہم مُلاقات کریں پر وہ مُجھ سے بدی کرنے کی فِکر میں تھے۔


پِھر مرِیموؔت بِن اُوریاؔہ بِن ہقّوص نے ایک اَور ٹُکڑے کی الِیاؔسب کے گھر کے دروازہ سے الِیاسب کے گھر کے آخِر تک مرمّت کی۔


پِھر بِنیمِین اور حسُوب نے اپنے گھر کے سامنے تک مرمّت کی پِھر عزریاؔہ بِن معسیاؔہ بِن عننیاؔہ نے اپنے گھر کے برابر تک مرمّت کی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات