نحمیاہ 12:9 - کِتابِ مُقادّس9 اور اُن کے بھائی بقبُوقیاؔہ اور عُنّو اُن کے سامنے اپنے اپنے پہرے پر مُقرّر تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 اُن کے ساتھ بقبُوقیاہؔ اَور عُنّی عبادت کے وقت اُن کے سامنے کھڑے ہوتے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 बक़बूक़ियाह और उन्नी अपने भाइयों के साथ इबादत के दौरान उनके मुक़ाबिल खड़े होते थे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 بقبوقیاہ اور عُنّی اپنے بھائیوں کے ساتھ عبادت کے دوران اُن کے مقابل کھڑے ہوتے تھے۔ باب دیکھیں |