Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 12:8 - کِتابِ مُقادّس

8 اور لاوی یہ تھے۔ یشُوع بِنوی قدمی اؔیل سربیاؔہ یہُوداؔہ اور متّنیاؔہ جو اپنے بھائیوں سمیت شُکرگُذاری پر مُقرّر تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 اَور لیوی یہ تھے: یہوشُعؔ، بِنّوئی، قدمی ایل، شیرِبیاہؔ، یہُوداہؔ اَور متّنیاہؔ بھی جو اَپنے بھائیوں کے ہمراہ شُکر گزاری کے نغمہ گانے کا ہادی تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 लावी : यशुअ, बिन्नूई, क़दमियेल, सरिबियाह, यहूदाह और मत्तनियाह। मत्तनियाह अपने भाइयों के साथ रब के घर में हम्दो-सना के गीत गाने में राहनुमाई करता था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 لاوی: یشوع، بِنّوئی، قدمی ایل، سربیاہ، یہوداہ اور متنیاہ۔ متنیاہ اپنے بھائیوں کے ساتھ رب کے گھر میں حمد و ثنا کے گیت گانے میں راہنمائی کرتا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 12:8
12 حوالہ جات  

اور متّنیاہ بِن مِیکا بِن زبدؔی بِن آسف سردار تھا جو دُعا کے وقت شُکرگُذاری شرُوع کرنے میں پیشوا تھا اور بقبُوقیاؔہ اُس کے بھائیوں میں سے دُوسرے درجہ پر تھا اور عبدا بِن سمُّوع بِن جلال بِن یدُوتُوؔن۔


اور لاویوں کے رئِیس حسبیاؔہ سیربیاؔہ اور یشُوع بِن قدمی ایل اپنے بھائیوں سمیت آمنے سامنے باری باری سے مَردِ خُدا داؤُد کے حُکم کے مُطابِق حمد اور شُکرگُذاری کے لِئے مُقرّر تھے۔


اور عُزّی بِن بانی بِن حسبیاؔہ بِن متّنیاؔہ بِن مِیکا جو آسف کی اَولاد یعنی گانے والوں میں سے تھا یروشلیِم میں اُن لاویوں کا ناظِم تھا جو خُدا کے گھر کے کام پر مُقرّر تھے۔


تب قدمی ایل یشُوع اور بانی اور سبنیاؔہ اور بُنّی اور سرِبیاؔہ اور بانی اور کنعانی نے لاویوں کی سِیڑھیوں پر کھڑے ہو کر بُلند آواز سے خُداوند اپنے خُدا سے فریاد کی۔


بنی لِبانہ بنی حجابہ بنی شلمی۔


اور یہ وہ گانے والے ہیں جو لاویوں کے آبائی خاندانوں کے سردار تھے اور کوٹھریوں میں رہتے اور اَور خِدمت سے معذُور تھے کیونکہ وہ دِن رات اپنے کام میں مشغُول رہتے تھے۔


تب یشُوع بِن یُوصدؔق اور اُس کے بھائی جو کاہِن تھے اور زرُبّابل بِن سِالتی ایل اور اُس کے بھائی اُٹھ کھڑے ہُوئے اور اُنہوں نے اِسرائیل کے خُدا کا مذبح بنایا تاکہ اُس پر سوختنی قُربانِیاں چڑھائیں جَیسا مَردِ خُدا مُوسیٰ کی شرِیعت میں لِکھا ہے۔


سلُّو عمُوؔق خِلقیاہ یدعیاؔہ۔ یہ یشُوع کے دِنوں میں کاہِنوں اور اُن کے بھائیوں کے سردار تھے۔


اور اُن کے بھائی بقبُوقیاؔہ اور عُنّو اُن کے سامنے اپنے اپنے پہرے پر مُقرّر تھے۔


اور لاویوں یعنی ہُوداویاؔہ کی نسل میں سے یشُوؔع اور قدمی ایل کی اَولاد چَوہتّر۔


پِھر لاوی یعنی بنی ہودِواہ میں سے یشُوع اور قدمی ایل کی اَولاد چَوہتّر۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات