نحمیاہ 12:46 - کِتابِ مُقادّس46 کیونکہ قدِیم زمانہ سے داؤُد اور آسف کے دِنوں میں ایک سردار مُغنّی ہوتا تھا اور خُدا کی حمد اور شُکر کے گِیت گائے جاتے تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ46 کیونکہ بہت عرصہ پیشتر داویؔد اَور آسفؔ کے دِنوں میں خُدا کی حَمد و ثنا اَور شُکر گزاری کے موسیقاروں کے لیٔے ہادی ہُوا کرتے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस46 क्योंकि दाऊद और आसफ़ के ज़माने से ही गुलूकारों के लीडर अल्लाह की हम्दो-सना के गीतों में राहनुमाई करते थे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن46 کیونکہ داؤد اور آسف کے زمانے سے ہی گلوکاروں کے لیڈر اللہ کی حمد و ثنا کے گیتوں میں راہنمائی کرتے تھے۔ باب دیکھیں |