Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 12:41 - کِتابِ مُقادّس

41 اور کاہِن الِیاقِیم معسیاؔہ مِنیمِین مِیکاؔیاہ الیوعینی زکرؔیاہ حننیاؔہ نرسِنگے لِئے ہُوئے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

41 اَور کاہِنؔ یعنی اِلیاقیؔم، معسیاہؔ، مِنیامین، میکایاہؔ، الیوعینائی، زکریاؔہ اَور حننیاہؔ نرسنگے لیٔے ہُوئے تھے

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

41 और ज़ैल के तुरम बजानेवाले इमामों के साथ रब के घर के सहन में खड़ा हुआ : इलियाक़ीम, मासियाह, मिन्यमीन, मीकायाह, इलियूऐनी, ज़करियाह और हननियाह।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

41 اور ذیل کے تُرم بجانے والے اماموں کے ساتھ رب کے گھر کے صحن میں کھڑا ہوا: اِلیاقیم، معسیاہ، من یمین، میکایاہ، اِلیوعینی، زکریاہ اور حننیاہ۔

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 12:41
4 حوالہ جات  

سو شُکرگُذاری کرنے والوں کے دونوں غول اور مَیں اور میرے ساتھ آدھے حاکِم خُدا کے گھر میں کھڑے ہو گئے۔


اور معسیاؔہ اور سمعیاؔہ اور الِیعزؔر اور عُزّی اور یہُوحناؔن اور ملکیاہ اور عیلاؔم اور عزر اپنے سردار گانے والے اِزرخیاؔہ کے ساتھ بُلند آواز سے گاتے تھے۔


اور یشُوع اور بانی اور سرِبیاؔہ اور یامِن اور عقُّوؔب اور سبّتی اور ہُودیاؔہ اور معسیاؔہ اور قلِیطا اور عزریاؔہ اور یُوزؔبد اور حنان اور فِلایاؔہ اور لاوی لوگوں کو شرِیعت سمجھاتے گئے اور لوگ اپنی اپنی جگہ پر کھڑے رہے۔


مُسلاّؔم ابیاؔہ میامِین۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات