Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 12:28 - کِتابِ مُقادّس

28 سو گانے والوں کی نسل کے لوگ یروشلیِم کی گِردونواح کے مَیدان سے اور نطوفاتیوں کے دیہات سے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 موسیقاروں کو بھی یروشلیمؔ کے اِردگرد کے علاقوں سے لایا گیا۔ وہ نطُوفاتیوں کے دیہات سے

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 गुलूकार यरूशलम के गिर्दो-नवाह से, नतूफ़ातियों के देहात,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 گلوکار یروشلم کے گرد و نواح سے، نطوفاتیوں کے دیہات،

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 12:28
7 حوالہ جات  

اور عبدؔیاہ بِن سمعیاؔہ بِن جلال بِن یدُوتوؔن اور برکیاؔہ بِن آسا بِن القاؔنہ جو نطُوفاتیوں کے دیہات میں بس گئے تھے۔


بنی سلما یہ تھے۔ بَیت لحم اور نطُوفاتی اور عطرات بَیت یُوآؔب اور منوختیوں کے آدھے لوگ اور صُرعی۔


تو سنبلّط اور جشم نے مُجھے یہ کہلا بھیجا کہ آ ہم اونو کے مَیدان کے کِسی گاؤں میں باہم مُلاقات کریں پر وہ مُجھ سے بدی کرنے کی فِکر میں تھے۔


اور پِھر نشیب کے رہنے والے کاہِنوں نے مرمّت کی۔


اور بَیت الجِلجاؔل سے بھی اور جبِع اور عزماوؔت کے کھیتوں سے اِکٹّھے ہُوئے کیونکہ گانے والوں نے یروشلیِم کے گِرداگِرد اپنے لِئے دیہات بنا لِئے تھے۔


پِھر مُجھے معلُوم ہُؤا کہ لاویوں کے حِصّے اُن کو نہیں دِئے گئے اِس لِئے خِدمت گُذار لاوی اور گانے والے اپنے اپنے کھیت کو بھاگ گئے ہیں۔


بَیت لحم اور نطُوؔفہ کے لوگ ایک سَو اٹھاسی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات