Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 12:23 - کِتابِ مُقادّس

23 بنی لاوی کے آبائی خاندانوں کے سردار یُوحناؔن بِن اِلیاسِب کے دِنوں تک توارِیخ کی کِتاب میں لِکھے جاتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 بنی لیوی کے آبائی خاندانوں کے سردار، یوحانانؔ بِن اِلیاشبؔ کے دِنوں تک تواریخ کی کِتاب میں لکھے جاتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 लावी के ख़ानदानी सरपरस्तों के नाम इमामे-आज़म यूहनान बिन इलियासिब के ज़माने तक तारीख़ की किताब में दर्ज किए गए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 لاوی کے خاندانی سرپرستوں کے نام امامِ اعظم یوحنان بن اِلیاسب کے زمانے تک تاریخ کی کتاب میں درج کئے گئے۔

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 12:23
3 حوالہ جات  

اِلیاؔسِب اور یُویدؔع اور یُوحناؔن اور یدُّوؔع کے دِنوں میں لاویوں کے آبائی خاندانوں کے سردار لِکھے جاتے تھے اور کاہِنوں کے دارا فارسی کی سلطنت میں۔


اور لاویوں کے رئِیس حسبیاؔہ سیربیاؔہ اور یشُوع بِن قدمی ایل اپنے بھائیوں سمیت آمنے سامنے باری باری سے مَردِ خُدا داؤُد کے حُکم کے مُطابِق حمد اور شُکرگُذاری کے لِئے مُقرّر تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات