Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 12:10 - کِتابِ مُقادّس

10 اور یشُوع سے یُویقیِم پَیدا ہُؤا اور یُویقیِم سے اِلیاسِب پَیدا ہُؤا اور اِلیاسِب سے یدُّوع پَیدا ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 یہوشُعؔ یُویقیمؔ کا باپ تھا، یُویقیمؔ اِلیاشبؔ کا باپ تھا، اِلیاشبؔ یُویدعؔ کا باپ تھا،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 इमामे-आज़म यशुअ की औलाद : यशुअ यूयक़ीम का बाप था, यूयक़ीम इलियासिब का, इलियासिब योयदा का,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 امامِ اعظم یشوع کی اولاد: یشوع یویقیم کا باپ تھا، یویقیم اِلیاسب کا، اِلیاسب یویدع کا،

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 12:10
11 حوالہ جات  

اور اِلیاسِب سردار کاہِن کے بیٹے یُویدؔع کے بیٹوں میں سے ایک بیٹا حُورونی سنبلّط کا داماد تھا اِس لِئے مَیں نے اُس کو اپنے پاس سے بھگا دِیا۔


اور مَیں یروشلیِم میں آیا اور معلُوم کِیا کہ خُدا کے گھر کے صحنوں میں طُوبیاؔہ کے واسطے ایک کوٹھری تیّار کرنے سے الِیاسِب نے کَیسی خرابی کی ہے۔


اِس سے پہلے اِلیاسِب کاہِن نے جو ہمارے خُدا کے گھر کی کوٹھریوں کا مُختار تھا طُوبیاؔہ کا رِشتہ دار ہونے کی وجہ سے۔


یہ یُویقیِم بِن یشُوع بِن یُوصدؔق کے دِنوں میں اور نحمیاؔہ حاکِم اور عزرا کاہِن اور فقِیہہ کے دِنوں میں تھے۔


تب الِیاسب سردار کاہِن اپنے بھائیوں یعنی کاہِنوں کے ساتھ اُٹھا اور اُنہوں نے بھیڑ پھاٹک کو بنایا اور اُسے مُقدّس کِیا اور اُس کے کِواڑوں کو لگایا۔ اُنہوں نے ہمّیاؔہ کے بُرج بلکہ حنن اؔیل کے بُرج تک اُسے مُقدّس کِیا۔


اور اُن کے بھائی بقبُوقیاؔہ اور عُنّو اُن کے سامنے اپنے اپنے پہرے پر مُقرّر تھے۔


اور یُویدؔع سے یُونتن پَیدا ہُؤا اور یُونتن سے یدُّوؔع پَیدا ہُؤا۔


نوِیں یشُوؔع کی۔ دسوِیں سِکانیاؔہ کی۔


گیارھوِیں اِلیاؔسِب کی۔ بارھوِیں یقِیم کی۔


اِلیاؔسِب اور یُویدؔع اور یُوحناؔن اور یدُّوؔع کے دِنوں میں لاویوں کے آبائی خاندانوں کے سردار لِکھے جاتے تھے اور کاہِنوں کے دارا فارسی کی سلطنت میں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات