Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 11:7 - کِتابِ مُقادّس

7 اور یہ بنی بِنیمِین ہیں سلُّو بِن مُسلاّؔم بِن یوئید بِن فِداؔیاہ بِن قُولایاؔہ بِن معسیاؔہ بِن ایتی ایل بِن یسعیاہ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 بِنیامینیوں میں سے: سلُّوؔ بِن مِشُلّامؔ بِن یُوئیدؔ بِن پِدائیاہؔ بِن قولایاہؔ بِن معسیاہؔ بِن اِتھی ایل بِن یِشعیہ

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 बिनयमीन का क़बीला : सल्लू बिन मसुल्लाम बिन योएद बिन फ़िदायाह बिन क़ौलायाह बिन मासियाह बिन ईतियेल बिन यसायाह।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 بن یمین کا قبیلہ: سَلّو بن مسُلّام بن یوعید بن فِدایاہ بن قولایاہ بن معسیاہ بن ایتی ایل بن یسعیاہ۔

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 11:7
5 حوالہ جات  

اور حنانیاؔہ کے بیٹے یہ ہیں فلطیاؔہ اور یسعیاہ۔ بنی رِفایاہ۔ بنی ارنان۔ بنی عیدیاہ بنی سکنیاہ۔


سب بنی فارص جو یروشلیِم میں بسے چار سَو اڑسٹھ سُورما تھے۔


پِھر جبّی سلَّی اور نَو سَو اٹّھائِیس آدمی۔


یہ اپنی پُشتوں میں آبائی خاندانوں کے سردار اور رئِیس تھے اور یروشلیِم میں رہتے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات