Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 11:6 - کِتابِ مُقادّس

6 سب بنی فارص جو یروشلیِم میں بسے چار سَو اڑسٹھ سُورما تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 اَور پیریزؔ کی نَسل جو یروشلیمؔ میں بس گیٔے اُن میں جنگجو مَردوں کی تعداد 468 تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 फ़ारस के ख़ानदान के 468 असरो-रसूख़ रखनेवाले आदमी अपने ख़ानदानों समेत यरूशलम में रिहाइशपज़ीर थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 فارص کے خاندان کے 468 اثر و رسوخ رکھنے والے آدمی اپنے خاندانوں سمیت یروشلم میں رہائش پذیر تھے۔

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 11:6
5 حوالہ جات  

اور معسیاؔہ بِن بارُوؔک بِن کل حوزؔہ بِن حزایاؔہ بِن عدایاؔہ بِن یُویرِؔیب بِن زکرؔیاہ بِن شِلوؔنی۔


اور یہ بنی بِنیمِین ہیں سلُّو بِن مُسلاّؔم بِن یوئید بِن فِداؔیاہ بِن قُولایاؔہ بِن معسیاؔہ بِن ایتی ایل بِن یسعیاہ۔


اور یُوں ہُؤا کہ اُس نے اپنا ہاتھ پِھر کھینچ لِیا۔ اِتنے میں اُس کا بھائی پَیدا ہو گیا۔ تب وہ دائی بول اُٹھی کہ تُو کَیسے زبردستی نِکل پڑا؟ سو اُس کا نام فارصؔ رکھّا گیا۔


اور یہُوداؔہ کے اَور بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی سیلہ جِس سے سیلانِیوں کا خاندان چلا اور فارص جِس سے فارصِیوں کا خاندان چلا اور زارَح جِس سے زارحِیوں کا خاندان چلا۔


عُوتی بِن عمِّیہُود بِن عُمرؔی بِن اِمرؔی بِن بانی جو فارؔص بِن یہُوداؔہ کی اَولاد میں سے تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات