Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 11:5 - کِتابِ مُقادّس

5 اور معسیاؔہ بِن بارُوؔک بِن کل حوزؔہ بِن حزایاؔہ بِن عدایاؔہ بِن یُویرِؔیب بِن زکرؔیاہ بِن شِلوؔنی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 اَور معسیاہؔ بِن باروکؔ بِن کول حوزہؔ بِن حزائیاہؔ بِن عدایاہؔ بِن یُویرِیبؔ بِن زکریاؔہ، بنی شِلحؔ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 सिलोनी के ख़ानदान का मासियाह बिन बारूक बिन कुलहोज़ा बिन हज़ायाह बिन अदायाह बिन यूयारीब बिन ज़करियाह।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 سِلونی کے خاندان کا معسیاہ بن باروک بن کُل حوزہ بن حزایاہ بن عدایاہ بن یویریب بن زکریاہ۔

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 11:5
7 حوالہ جات  

اور چشمہ پھاٹک کو سلُوؔم بِن کلحوزؔہ نے جو مِصفاؔہ کے حلقہ کا سردار تھا مرمّت کِیا۔ اُس نے اُسے بنایا اور اُس کو پاٹا اور اُس کے کواڑے اور چٹکنیاں اور اُس کے اڑبنگے لگائے اور بادشاہی باغ کے پاس شِیلوؔخ کے حَوض کی دِیوار کو اُس سِیڑھی تک جو داؤُد کے شہر سے نِیچے آتی ہے بنایا۔


اور سیلانیوں میں سے عسایاؔہ جو پہلوٹھا تھا اور اُس کے بیٹے۔


اور سیلہ بِن یہُوداؔہ کے بیٹے یہ ہیں۔ عیر لکہ کا باپ اور لعدؔہ مریسہ کا باپ اور بَیت اشبِیع کے گھرانے جو بارِیک کتان کا کام کرتے تھے۔


اور یہُوداؔہ کے اَور بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی سیلہ جِس سے سیلانِیوں کا خاندان چلا اور فارص جِس سے فارصِیوں کا خاندان چلا اور زارَح جِس سے زارحِیوں کا خاندان چلا۔


پِھر اُس کے ایک اور بیٹا ہُؤا اور اُس کا نام سیلہؔ رکھّا اور یہُوداؔہ کزِیب میں تھا جب اِس عَورت کے یہ لڑکا ہُؤا۔


اور یروشلیِم میں کُچھ بنی یہُوداؔہ اور کُچھ بنی بِنیمِین رہتے تھے۔ بنی یہُوداؔہ میں سے عتایاؔہ بِن عُزّیاہ بِن زکریاؔہ بِن امریاؔہ بِن سفطیاؔہ بِن مہلل ایل بنی فارص میں سے۔


سب بنی فارص جو یروشلیِم میں بسے چار سَو اڑسٹھ سُورما تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات