Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 11:24 - کِتابِ مُقادّس

24 اور فتحیاؔہ بِن مشیزِ بیل جو زارح بِن یہُوداؔہ کی اَولاد میں سے تھا رعیّت کی سب مُعاملات کے لِئے بادشاہ کے حضُور رہتا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 پِتھائیاہؔ بِن مشیز بیلؔ جو زیراحؔ بِن یہُوداہؔ کی اَولاد میں سے تھا لوگوں میں ‏‏سے ‏‏‏‏متعلّقہ تمام اُمور کے لیٔے بادشاہ کا نُمائندہ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 फ़तहियाह बिन मशेज़बेल इसराईली मामलों में फ़ारस के बादशाह की नुमाइंदगी करता था। वह ज़ारह बिन यहूदाह के ख़ानदान का था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 فتحیاہ بن مشیزب ایل اسرائیلی معاملوں میں فارس کے بادشاہ کی نمائندگی کرتا تھا۔ وہ زارح بن یہوداہ کے خاندان کا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 11:24
8 حوالہ جات  

پِھر اُس کا بھائی جِس کے ہاتھ میں لال ڈورا بندھا تھا پَیدا ہُؤا اور اُس کا نام زارَحؔ رکھّا گیا۔


اور بِنایاؔہ بِن یہوؔیدع کریتیوں اور فلیتیوں پر تھا اور داؤُد کے بیٹے بادشاہ کے خاص مُصاحِب تھے۔


اور یہُوداؔہ سے فارؔص اور زارؔح تمر سے پَیدا ہُوئے۔ اور فارؔص سے حصروؔن پَیدا ہُؤا اور حصروؔن سے راؔم پَیدا ہُؤا۔


مشیز بیل صدُوؔق یدُّوؔع۔


کیونکہ اُن کا کام یہ تھا کہ خُداوند کے گھر کی خِدمت کے وقت صحنوں اور کوٹھرِیوں میں اور سب مُقدّس چِیزوں کے پاک کرنے میں یعنی خُدا کے گھر کی خِدمت کے کام میں بنی ہارُون کی مدد کریں۔


اور یہُوداؔہ کے اَور بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی سیلہ جِس سے سیلانِیوں کا خاندان چلا اور فارص جِس سے فارصِیوں کا خاندان چلا اور زارَح جِس سے زارحِیوں کا خاندان چلا۔


اور اُن سے آگے مرِیموؔت بِن اُوریاؔہ بِن ہقُّوص نے مرمّت کی اور اُن سے آگے مُسلاّؔم بِن برکیاؔہ بِن مشیز بیل نے مرمّت کی اور اُن سے آگے صدُوؔق بِن بعنہ نے مرمّت کی۔


اور بنی یہُوداہ یہ ہیں۔ عیر ؔاور اوناؔن اور سیلہؔ اور فارصؔ اور زارَحؔ۔ اِن میں سے عیرؔ اور اونانؔ مُلکِ کنعانؔ میں مَر چُکے تھے اور فارصؔ کے بیٹے یہ ہیں۔ حصروؔن اور حمُولؔ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات