Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 11:19 - کِتابِ مُقادّس

19 اور دربان عقُّوب اور طلمُوؔن اور اُن کے بھائی جو پھاٹکوں کی نِگہبانی کرتے تھے ایک سَو بہتّر تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 دربانوں میں سے: عقُّوبؔ اَور طلمُونؔ اَور اُن کے بھایٔی جو پھاٹکوں پر 172 آدمی پہرا دیتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 रब के घर के दरबानों के दर्जे-ज़ैल मर्द यरूशलम में रहते थे। अक़्क़ूब और तलमून अपने भाइयों समेत दरवाज़ों के पहरेदार थे। कुल 172 मर्द थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 رب کے گھر کے دربانوں کے درجِ ذیل مرد یروشلم میں رہتے تھے۔ عقّوب اور طلمون اپنے بھائیوں سمیت دروازوں کے پہرے دار تھے۔ کُل 172 مرد تھے۔

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 11:19
7 حوالہ جات  

کیونکہ تیری بارگاہوں میں ایک دِن ہزار سے بِہتر ہے۔ مَیں اپنے خُدا کے گھر کا دربان ہونا شرارت کے خَیموں میں بسنے سے زِیادہ پسند کرُوں گا۔


متّنیاؔہ اور بقبُوقیاؔہ اور عبدؔیاہ اور مُسلاّؔم اور طلمُوؔن اور عقُّوب دربان تھے جو پھاٹکوں کے مخزنوں کے پاس پہرا دیتے تھے۔


اور دربان جو سلُوؔم اور اطِیر اور طلمُوؔن اور عقُّوؔب اور خطیطا اور سوبی کی اَولاد تھے ایک سَو اڑتِیس۔


سو اُنہوں نے آ کر شہر کے دربان کو بُلایا اور اُن کو بتایا کہ ہم ارامیوں کی لشکر گاہ میں گئے اور دیکھو وہاں نہ آدمی ہے نہ آدمی کی آواز۔ صِرف گھوڑے بندھے ہُوئے اور گدھے بندھے ہُوئے اور خَیمے جُوں کے تُوں ہیں۔


مُقدّس شہر میں کُل دو سَو چَوراسی لاوی تھے۔


اور اِسرائیلِیوں اور کاہِنوں اور لاویوں کے باقی لوگ یہُوداؔہ کے سب شہروں میں اپنی اپنی ملکِیّت میں رہتے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات